225۔ تواضع

لَاحَسَبَ كَالتَّوَاضُعِ۔ (نہج البلاغہ حکمت ۱۱۳) تواضع و انکساری سے بڑھ کر کوئی بزرگواری و سرفرازی نہیں۔ انسان اکثر جن چیزوں کو اپنے لئے باعث عزت و احترام سمجھتا ہے وہ اس کا حسب و نسب یعنی ماں باپ کا خاندانی سلسلہ ہے۔ عربوں میں یہ چیز حد سے زیادہ تھی۔ قرآن مجید نے بھی … 225۔ تواضع پڑھنا جاری رکھیں